اللہ نے موت کے علاوہ کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی کہ جس کا علاج نہ ہو۔ بےشک اللہ ہی شفاء دینے والا ہے۔